پیار تو کرتی ہے اعتمادنہیں کرتی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپیار تو کرتی ہےاعتماد نہیں کرتی
میرےناشاد دل کو شاد نہیں کرتی
پیار سےمیری ہربات مان جاتی ہے
اب پہلے کی طرح وہ فساد نہیں کرتی
میں ہی بن بلائےملنےچلا جاتا ہوں
وہ مجھے بھولے سے یاد نہیں کرتی
کیا بات کرنی ہے کیا راز رکھنی ہے
اس بارےصیح طرح اجتہاد نہیں کرتی
More Love / Romantic Poetry






