پیار سے تمہارے بے خبر نہیں ہیں ھم ہیں تغافل شعار پر اسقدر نہیں ہیں ھم تم بھی وقت لے لو کہ دل کا معاملہ ھے اور جلدی میں اسد بے صبر نہیں ہیں ھم