پیار محبت کا شجر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپیارمحبت کا جو شجر ہوتا ہے
اس کے ساتھ چاہت کاثمرہوتا ہے
الفت کا سفر بڑا کٹھن ہوتا ہے
اس سمندرمیں ہجر کا بھنور ہوتا ہے
اس راستےخوشیوں کا گزر نہیں ہوتا
یہ تمام راستہ آنسوؤں کا سفرہوتا ہے
More Love / Romantic Poetry






