پیار میں دیوانہ کر دیں تم کو
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAاپنے پیار میں ایسا دیوانہ کر دیں تم کو
دنیا کی ہر چیز سے بیگانہ کر دیں تم کو
سوچو بھی تو فقط اس دیوانے کو سوچو
دنیا بھر سے جدا گانہ کر دیں تم کو
تمھاری مسکراہٹ میں بس جائیں ہم
دل کے نہاں خانوں میں بسا لیں تم کو
More Love / Romantic Poetry







