پیار میں زخم کھاناگوارا کر لیتے ہیں
اتنے سادہ ہیں محبت دوبارہ کرلیتےہیں
جن لوگوں کہ ایک سےزیادہ روپ ہوں
ایسے لوگوں سےہم کنارہ کر لیتےہیں
جو دل کی قدرنہ جانیں انہیں دل کر
دل کے آہینے کو پارہ پارہ کر لیتے ہیں
جنہیں کسی کی محبت نہیں ملتی
تمام عمرروتے رو تےگزارہ کر لیتے ہیں
ہمیں جب ان کی دید کرنی ہوتی ہے
تنہا بیٹھ کرچاند کا نظارہ کرلیتےہیں