پیار میں فریب دینا کون سا انصاف ھے ؟؟؟

Poet: Asad By: Asad, mpk

کیوں کہتا ھے کوئی کہ خفا ہو جائے گا۔؟؟؟
کیا کوئی دانستہ ھم سے جدا ہو جائے؟؟؟

وہ کوئی بات لے کر بگڑے گا ھم پر
دل کہتا ھے عنقریب کچھ ایسا ہو جائے گا

بس ایک نظر ڈال دے تو کوئی شک نہیں
کہ مریض اس کے پیار کا اچھا ہو جائے گا

بس رھنے دے کافی ھے وہ سر خم اپنے
اور مزید جھکا وہ اگر تو سجدہ ہو جائے گا

پیار میں فریب دینا کون سا انصاف ھے ؟؟؟
یہ تو سراسر دل کے ساتھ دھوکا ہو جائے گا

Rate it:
Views: 359
28 Nov, 2019