پیار میں ملی ہے ایسی سوغات

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

پیار میں ملی ہےایسی سوغات
روتےگزرتی ہے میری ہر رات

آج وہی مجھ پہ لگارہاہےالزامات
میں جسےسمجھاتھااپنی کل کائنات

جس کہ پیارمیں لکھتاہوں غزلیاتت
اسےمجھ سےہیں بےشمارشکایات

جس دن مل جائیں گےہمارےخیالات
دورہو جاہیں گی ہماری ساری مشکلات

Rate it:
Views: 367
04 Aug, 2015