پیار میں پھول کم زیادہ خار ملتےہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamقسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں
پیار میں پھول کم زیادہ خار ملتے ہیں
اندھیری رات تنہاسفرمنزل کی نہ خبر
سمندر میں بڑے منجھدھارملتےہیں
میرےدل کا جب سکین ہواتویہ رازکھلا
یہاں تیری رہائش کہ آثار ملتے ہیں
فسانے پہ حقیقت کا گماں ہوتا ہے
میرے سخن میں ایسےکردارملتےہیں
جو لوگ اصغر سےایک بار ملتے ہیں
تمام عمر وہ اس سے بار بارملتےہیں
More Love / Romantic Poetry






