پیار کا خزانہ

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن پہ پیار کا خزانہ لٹائےجاتا ہوں
اس سے کیا عہدوپیماں نبھائے جاتاہوں
ہم دونوں کا اب یہ معمول بن چکا ہے
وہ مجھےمیں اسےپیارسکھائےجاتاہوں
دیکھنا ایک دن یہ اپنا رنگ دکھائےگی
اس کی تعریف میں اشعارسنائےجاتاہوں

Rate it:
Views: 335
05 Jan, 2012