میں نے پیار کا احترام کیا کبھی کمزوری نہیں جانا حکم چلانے لگا وہ مجھ پہ یہاں نہیں جانا وہاں نہیں جانا میں نے سر تسلیم خم کیا وہ سمجھنے لگا خود کو آقا یارو پیار کا مفہوم اس نے آج تک نہیں جانا