پیار کی خوشبو
Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attockمجھے رنگ دے پیار میں اتنا
سمندر میں اٹھتی لہروں جتنا
پیار کی خوشبو کو کر دے آزاد
فضا میں پھیلی ہواؤوں جتنا
More Love / Romantic Poetry
مجھے رنگ دے پیار میں اتنا
سمندر میں اٹھتی لہروں جتنا
پیار کی خوشبو کو کر دے آزاد
فضا میں پھیلی ہواؤوں جتنا