مجھے اپنے پیار کی خوشبو سے نور کر دو میں تم سے جدا نہ ہو پاؤں اتنا مجبور کر دو میری نس نس میں بس جائے پیار تیرا میں کسی اور کو نہ دیکھوں اتنا مجبور کر دو