پیار کی طاقت
Poet: By: Muhammad Haroon Baig, Lahoreدل کا د رد دل توڑنے والے کیا جانیں
پیار کی طاقت زمانے والے کیا جانیں
کتنا درد ہوتا ہے قبر میں
یہ اوپر سے پھول ڈالنے والے کیا جانیں
More Love / Romantic Poetry
دل کا د رد دل توڑنے والے کیا جانیں
پیار کی طاقت زمانے والے کیا جانیں
کتنا درد ہوتا ہے قبر میں
یہ اوپر سے پھول ڈالنے والے کیا جانیں