پیار کی پناہ گاہ
Text size
میرے جہان کو دھواں کہو سراب کہو
ہاں میری آرزوؤں کو فقط گلاب کہو
چھپا رکھا ہے تمہیں پیار کی پناہ گاہ میں
اب اس پناہ کو آنسو کہو یا خواب کہو
میرے جہان کو دھواں کہو سراب کہو
ہاں میری آرزوؤں کو فقط گلاب کہو
چھپا رکھا ہے تمہیں پیار کی پناہ گاہ میں
اب اس پناہ کو آنسو کہو یا خواب کہو