مت دیکھو کہ کوئی شخص گناہ گار ہے کتنا یہ دیکھو کہ تم سے وفا دار ہے کتنا یہ مت سوچو کہ اسےکچھ لوگوں سے محبت بھی ہے یہ سوچو کہ اسے تم سے پیار ہے کتنا