پیار ہے

Poet: Adnan Hassan By: Adnan Hassan, gujranwala

تم سے پیار ہے پر پہلی بار ہے
کیوں دل بے قرار ہے اور ہر طرف بہار ہے

یقیں تو نہیں کرو گے تم میرے دل کی آواز پے
‎پر تیری قسم یہ میرا پہلا اظہار ہے

Rate it:
Views: 443
05 Dec, 2009
More Love / Romantic Poetry