سوچتا ہوں تم سے بھی پیار کرلوں اس کا خوف بھی دل سے دور کرلوں محبت میں ڈرنا بھی تو نہیں چاہیئے جو دل بھائے وہ ہی کیوں نہ کرلوں ضروری تو نہیں کہ محبت صرف ایک سے ہی ہو شادی جب ہوسکتی ہے دو سے تو پھر پیار بھی کرلوں