دل کی گہرائیوں سے ہم آپ کو سلام کرتے ہیں پیار کے یہ حسین پل ہم آپ کے نام کرتے ہیں کہیں نظر نہ لگے ہمارے پیار کو یہی دعا اب تو ہم صبح شام کرتے ہیں