پیچھا میرا چھوڑ اداسی
Text size
آج میں تجھ سے جنگ کروں گی
خوب تجھے میں تنگ کروں گی
ہنس کے تجھ کو دنگ کروں گی
دل کی سونی دیواروں پہ خوشیوں والا
رنگ کروں گی
آنسو وانسو
رونا وونا
سب تیرے میں سنگ کروں گی
پیچھا میرا چھوڑ اداسی
آج میں تجھ سے جنگ کروں گی
خوب تجھے میں تنگ کروں گی
ہنس کے تجھ کو دنگ کروں گی
دل کی سونی دیواروں پہ خوشیوں والا
رنگ کروں گی
آنسو وانسو
رونا وونا
سب تیرے میں سنگ کروں گی
پیچھا میرا چھوڑ اداسی