پیے جا رہا ہوں اس کی جدائی کا زہر میں
اب اور جی نہیں سکتا اس کہ بغیر میں
اندھیروں بھری زندگی میں اجالا ہو جائے
ایک بار جو وہ چاند چلا آئے میرےشہرمیں
دل میں یہ حسرت لیے بیٹھا ہوں انتظارمیں
کہ کب اس ماہتاب کا کروں گا دیدار میں
اےدل بےقرار چل ہم دونوں سو جاہیں
اب کون ہمیں ملنے آئے گاپچھلےپہرمیں