چاروں اور اندھیرا ہےتنہائی ہے
نہ ہی وہ آئےنہ ہی نیندآئی ہے
ہماری ویب پہ نمبر بڑھانےکی خاطر
پھراس نے پرانی شاعری لگائی ہے
تھوڑی سی اس کی اپنی محنت ہے
باقی سب کسی اور کی چرائی ہے
آنکھوں میں نیند بھلا کیسے آئے
ابھی نیند کی گولی نہ کھائی ہے
آپ کیوں حیران ہوتےہیں دوست
پہلی بارہم نے پیروڈی بنائی ہے