چاندنی رات میں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

چاندنی رات میں ایک تصویر اتری ھے
کوئی خوشبو میری دھلیز میں اتری ھے
اس کی خوشبو میں کیا درد ھے فسانہ ھے
اس کی خوشبو مجھے دھلیز تک لائی ھے
مجھے کسی طرف جانے نہیں دیتی
رنج اور درد میں ڈوبی یہ بہار اتری ھے
کوئی خوشبوں میرے آر پار اتری ھے

Rate it:
Views: 485
29 Mar, 2012