چاندنی میں قرارِ دل نہ لُٹا

Poet: Sagar By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

 چاندنی میں قرارِ دل نہ لُٹا
چاندنی رات بھر کا میلہ ہے

پھر ملیں گے اگر بہار آئی
زندگی رہ گزر کا میلہ ہے

Rate it:
Views: 388
17 Oct, 2011