وہ اکثر خاموش سا ہو جاتا ہے جب چہرہ میرا اداس سا ہو جاتا ہے چاند بھی اکثر سامنے اس کے بیکار سا ہوجاتا ہے چاندنی میں چہرہ اس کا ایسا گلنار سا ہوجاتا ہے سوچتا ہوں معجزہ ایسا اکثر کیسے ہوجاتا ہے جلوہ اس کا دیکھنے چاند بھی اکثر زمین پر اتر آتا ہے