چاند تاروں سے لڑ کر کدھر جائے گا
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillدل نئی داستاں رقم کر جائے گا
 تیری راہوں میں ایسے بکھر جائے گا
 
 یہ خیالات کا شوخ و نازک نخل
 دھوپ ایسے رہے گی تو مر جائے گا
 
 آئے گا لوٹ کر ایک دن وہ سماں
 چاند تاروں سے لڑ کر کدھر جائے گا
More Love / Romantic Poetry






