چاند تاروں پہ ڈال کر نظریں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysiaاپنا قد یوں بڑھا لیا میں نے
خود نظر سے گرا لیا میں نے
چاند تاروں پہ ڈال کر نظریں
اپنا آنگن سجا لیا میں نے
More Love / Romantic Poetry
اپنا قد یوں بڑھا لیا میں نے
خود نظر سے گرا لیا میں نے
چاند تاروں پہ ڈال کر نظریں
اپنا آنگن سجا لیا میں نے