چاند سے جدا کبھی ستارے نہیں ہوتے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMچاند سےجدا کبھی ستارےنہیں ہوتے
 پھرآپ کیوں ساتھ ہمارےنہیں ہوتے
 نہ جانے کہاں چھپےرہتے ہو دوست
 آج کل ہم کو دیدارتمہارےنہیں آتے
 ہر روزمیں گزرتاہوں اس کی گلی سے
 اب چلمن کٰی اؤٹ سےاشارےنہیں ہوتے
 دن میں ایسی کوئی گھڑی نہیں ہوتی
 جس پل نتصور میں تم ہمارےنہیں ہوتے
 محبت کا کھیل ہی کچھ ایساہےدوستو
 اس میں ہار کربھی خسارےنہیں ہوتے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 