پھول دے کرکانٹےوہ سارے لےگیا خوشیاں دے کر غم ہمارےلےگیا چاند میری جھولی میں ڈال کر اپنے ساتھ وہ ٹوٹےستارے لےگیا مجھے دل کا نشیمن سونپ کر میری زیست کہ شرارے لےگیا مشکل وقت میں کون آئے گا وہ میرے سارےسہارےلےگیا