چاند کو تکنا
Poet: HuKhaN By: hukhan, karachiاسے کہہ دیا ہے میرا انتظار نہ کرنا
یاد کر کے مجھے کوئی آہ نہ بھرنا
نہ نظر اٹھا کے چاند کو تکنا
اکثر میں بھی دیکھتا ہو چاند کو
اچھا نہیں ہے یوں نظروں کا ملنا
More Love / Romantic Poetry
اسے کہہ دیا ہے میرا انتظار نہ کرنا
یاد کر کے مجھے کوئی آہ نہ بھرنا
نہ نظر اٹھا کے چاند کو تکنا
اکثر میں بھی دیکھتا ہو چاند کو
اچھا نہیں ہے یوں نظروں کا ملنا