چلو تو ایک کام کرو چاند سے کچھ مٹی لاؤ اس مٹی سے دو بت بناؤ اک تم جیسا اک مجھ جیسا پھر ان بتوں کو توڑ دو اور اس مٹی کو ملا دو اور پھر ان سے دو بت بناؤ اک تم جسا اک مجھ جسا تاکہ تم میں کچھ کچھ میں رہ جاؤں اور مجھ میں کچھ کچھ تم رہ جاؤں