چاہتوں کا خمار ہے شاید
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاچاہتوں کا خمار ہے شاید
یہ حسن بیقرار ہے شاید
اب یہاں تو خزاں ہی رہتی ہے
اب وہاں پر بہار ہے شاید
More Love / Romantic Poetry
چاہتوں کا خمار ہے شاید
یہ حسن بیقرار ہے شاید
اب یہاں تو خزاں ہی رہتی ہے
اب وہاں پر بہار ہے شاید