چاہت بھی تھی۔ دعوٰی بھی تھا، ملال بھی رہا

Poet: UA By: UA, Lahore

چاہت بھی تھی
دعوٰی بھی تھا
ملال بھی رہا
چاہت تھی --- پر بتا نہ سکے
دعوٰی تھا--- جو نِبھا نہ سکے
ملال ہے--- کہ اپنا نہ سکے
چاہت بھی تھی
دعوٰی بھی تھا
ملال بھی رہا

Rate it:
Views: 383
20 Jul, 2018
More Love / Romantic Poetry