چاہت میں ہاہیں ہیں نالےہیں جدائی ہے
زندگی بھی اپنی نہیں وہ بھی پرائی ہے
جوایک بار کسی کی محبت کا اسیر ہو جائے
الفت کےقیدی کی کبھی ہوئی نہ رہائی ہے
یہ دو پیار کرنے والوں کو ملنےنہیں دیتی
کتنی بے درد میرے مولا تو نے دنیا بنائی ہے
کل اس نےپوچھا تیرا پڑوسن سےکیا ناطہ ہے
کہا تو زندگی تو پڑوسن تو میری ہمسائی ہے