چاہت میں ہوگے کیا تم میرے ساتھ

Poet: Bina By: Bina, Karachi

ہمارے ہاتھوں میں ہیں تمھارے ہاتھ
رہیں ہم بانہوں میں تمھارے ساتھ

چاہت میں ہوگے کیا تم میرے ساتھ
ساتھ دوگے کہو کیا دوگے ساتھ

شرم کو ہم دیں دیں گے مات جان من
ہونگے ہم اتنے پاس پاس اک ساتھ

پیار سے دل بھرا نہیں ہمارا ابھی
سینے سے لگائے رکھو کچھ دیر ساتھ

بینا ہورہا ہے سب اچھا اب میرے ساتھ
تم جو ساتھ ہو میرے ساتھ ساتھ ساتھ

Rate it:
Views: 0
09 Aug, 2026
More Love / Romantic Poetry