مسکان چہرے پہ اس نے سجا لی اپنے دل میں میری تصویر بسا لی چاہت اور یقین کے نیٹ ورک سے میرے دل کی بات مجھ ہی سے چرالی