چاہت

Poet: Ifrah By: Ifrah , Oslo

ٹوٹ کے چاہنا بھی تو اک چاہت ہے
مل کے بچھڑنا بھی تو اک ملنا ہے

ہمیں اپنی آرزوؤں میں مت بھلا دینا
ہماری زندگی تو صرف تم کو چاہنا ہے

Rate it:
Views: 654
20 Jul, 2009