چاہت

Poet: Bibi farah By: Bibi farah, Karachi

چاہت تو ہزار ہوتی ہے مگر ہر چاہت سچی نہیں ہوتی
کیونکہ چاہت کے پروانوں کی ہر رات روشن نہیں ہوتی

Rate it:
Views: 474
30 Aug, 2018