ابھی تک سادہ رکھا ہے یہ کاغذ اپنی چاہت کا مناسب جب بھی سمجھیں گے کوئی پیغام لکھ دیں گے کوئی پیغام کیا لکھنا اس چھوٹے سے کاغذ پر جسے ہم چاہتے ہیں بس اسی کا نام لکھ دیں گے