کئی بار آزمایا زندگی نے پھر بھی امید جاں ہوں ہاں چراغِ سحر سا ہونے لگا ہوں جلا ہوں بہت مگر اب بجھنے لگا ہوں