چراغ محبت

Poet: By: Muhammad, Karachi

احساس آرزو کو دل سے مٹا نہ سکو گے
بھلانا چاہو لاکھ ہمیں بھلا نہ سکو گے

یہ چراغ محبت دل سے جلایا ہے ہم نے گمنام
جل جاؤ گے مگر عمر بھر بجھا نہ سکو گے

Rate it:
Views: 529
15 Oct, 2009