چلئے رات بہت ہو چکی
Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal indiaچلئے رات بہت ہو چکی سو لیں نیند کی بانہوں میں
کچھ اور نئے سپنے بن لیں سنہرے خوابوں میں
جذبہ شاھین رکھ حوصلے اور بلند ہو جائنیگے
نئی طاقت ملیگی ہر پرواز کی اڑانوں میں
بلندیوں پر پہنچنے کا شوق ہے چاروں طرف ہر اک کو
زمیں پر بھی رہیگا کوئی یا سب رہینگے آسمانوں میں
ڈر تو جاتے ہو مبین اک پتھر کے آنے سے
پھر کیسے رہوگے رنگین شیشوں کے مکانوں میں
More Love / Romantic Poetry






