چلے بھی آؤ ہم آپ کہ منتظر ہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamاتنا بتا دو کہ آپ رہتے کس نگر ہیں
چلے بھی آؤ ہم آپ کہ منتظر ہیں
ایک مدت سےجومیراتخیل تھا
آپ اس سے بھی حسیں ترہیں
جب آپ سے ربط محال ہوتا ہے
دردکہ مارے روتے رات بھر ہیں
جو غم کاطوفاں اپنےاندرسمولے
ہم بھی ایک ایسے سمندر ہیں
چاہو تو سینہ چاک کرکہ دیکھ لو
جدائی کہ کتنےزخم دل پر ہیں
More Love / Romantic Poetry






