چند لمحے کبھی صدیوں کا مزہ دیتے ہیں
Poet: Ibn.e.Raza By: Ibn.e.Raza, islamabadچند لمحے کبھی صدیوں کا مزہ دیتے ہیں
کبھی صدیوں کو ہم یونہی گنوا دیتے ہیں
وہ مہرباں کرتے ہیں مداوا اِس طرح میرا
کہ پہلے درد دیتے ہیں پھر دوا دیتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






