چوروں کی کہانی ایک ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

چوروں کی کہانی ایک ہے
ڈاکوؤں کی نانی ایک ہے

لوگوں کےمقدر میں چار چار
ہمارے مقدر میں زنانی ایک ہے

سماج ہمیں ایک ہونےنہیں دیتا
دوپریمیوں کی پریشانی ایک ہے

جو میری برائیاں کرتی رہتی ہے
وہ حسینہ میری دیوانی بہت ہے

کوئی ہمسائی مجھےمنہ نہیں لگاتی
پڑوسن کی میرےلیےمہمانی بہت ہے

Rate it:
Views: 393
29 Oct, 2011