چوڑیوں کے ڈر سے
Poet: Muhammad jawad Khan J.D By: Muhammad Jawad Khan (J.D), Havelian, Abbottabadچوڑیوں کے ڈر سے میری کلائی کو سر عام چھوڑا تونے
پھر میرے جذبات کی انتہاہ کو پامال کیا تو نے
میرے آنسووں کو میرا مقدر نہ جان جے ڈی
اک ہی نشانی رہی تیری، کیا تحفہ دیا تو نے
More Love / Romantic Poetry






