چڑھا دو سولی
Poet: Asad By: Asad, mpkچڑھا دو سولی اگر تم کو ھے منظور۔۔اسد
ہم زندگی میں کسی کا احسان نہیں رکھتے
جس سے بو آتی ہو پیار میں مطلب کی
دل میں اپنے ایسا کوئی گمان نہیں رکھتے
More Love / Romantic Poetry
چڑھا دو سولی اگر تم کو ھے منظور۔۔اسد
ہم زندگی میں کسی کا احسان نہیں رکھتے
جس سے بو آتی ہو پیار میں مطلب کی
دل میں اپنے ایسا کوئی گمان نہیں رکھتے