کون ہم جیسوں کا دُکھ درد پُوچھتا ہے چڑھتے سُورج کو ہر کوئی پُوجتا ہے ہم تیرے دید کے طالب ہُوئے تو کیا تُجھ کو بہانہ کوئی نہ کوئی سُوجھتا ہے