ستاروں اسکی آنکھوں میں چمک جاؤ تو اچھا ہے بہاروں اسکی راہوں میں بھٹک جاؤ تو اچھا ہے میری ناکام خواہش کہ گواہ بن کر رکے اشکوں میری بے تاب پلکوں سے چھلک جاؤ تو اچھا ہے