چھوٹا ہے

Poet: Noor By: Noor, oman muscat

جب سے چھوٹ گیا ہے اس کا ہاتھ میرے ہاتھ سے
یوں لگتا ہے جیسے ٹوٹ گیا جسم کا تعلق روح سے

Rate it:
Views: 452
29 Apr, 2010