چھو جا تا ہے فلک تک د ل میر ا ہو تا ہے جب د ست میر ے دست پہ تیر ا رہ جا تا ہے یہ احساس میرا ہو ا کے اک جھو نکے کی طرح جو پھو لو ں کو مچلا تا ہے پھر اک دم مسکر ا تا ہے یہ قلب ہے یارا میرا ہے اس قلب میں تم بھی رہتے ہو